ہم سب کسی نہ کسی منزل کی تلاش میں ایک رہگزر پر گامزن ہیں جسے زندگی کہتے ہیں، یہاں کچھ مقامات تو ایسے ہیں جہاں سورج تمام رات بھی نہیں ڈھلتا. اپنے اس پرآشوب سفر اور انتھک جہد میں ذرا سستانے ک لئے میرے اس شجر تلے آ جایا کیجئے، شاید دل کو ذرا دو چار لمحوں ک لئے تقویت میلے اور اس طرح ہمیں بھی خدمات کا موقع مل جایا کرے گا.
جی ضرور ہم اپ کو خدمت کا موقع ضرور دیں گ
ReplyDeletemembersip le lijiye, phir chae pani pilate hain
Delete